Almabroorhajj 4+

Muhammad Amin

Designed for iPad

    • Free

Screenshots

Description

’’ سوشل میڈیا ‘‘ کا امتیازی پہلو یہ ہے کہ اس پر اب تک کسی کی اجارہ داری نہیں ہے ، یہ ایک بہتا ہوا سمندر ہے جس میں ہیرے اور موتی بھی ڈالے جاسکتے ہیں اور خس و خاشاک بھی ، اس میں صاف شفاف پانی بھی اُنڈیلا جاسکتا ہے اور گندہ بدبودار فُضلہ بھی ، اس سے دینی ، اخلاقی اور تعلیمی نقطۂ نظر سے مفید چیزیں بھی پہنچائی جاسکتی ہیں اور انسانی و اخلاقی اقدار کو تباہ کرنے والی چیزیں بھی ، دوسری طرف اس کا اثر اتنا وسیع ہوچکا ہے اور زندگی کے مختلف شعبوں میں اس کا نفوذ اس درجہ کا ہے کہ اس کو نظر انداز بھی نہیں کیا جاسکتا اور گزرنے والے ہر دن کے ساتھ اس کی اہمیت بڑھتی جاتی ہے ۔
لہٰذااس ذریعہ سے اچھےکام کیے جاسکتے ہیں کہ بچوں ، جوانوں ، عورتوں ، بوڑھوں اور عام مسلمانوں میں ان کی ضرورت کے لحاظ سے دین کی تعلیم واشاعت اور اخلاقی تربیت کے لئے اس آسانی کے ساتھ بہت مؤثر طریقہ
پراستعمال کیاجاسکتاہے۔
نیزتعلیم کے لئے اب یہ ایک مؤثر ذریعہ بن چکا ہے کہ اس سے دینی عبادات سیکھ کر انسان بندگی کی راہ پرچل سکتاہے
یہ ایپ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے

What’s New

Version 4.4.1

Bugs Fixed
Menu added
Links added

App Privacy

The developer, Muhammad Amin, indicated that the app’s privacy practices may include handling of data as described below. For more information, see the developer’s privacy policy.

Data Not Collected

The developer does not collect any data from this app.

Privacy practices may vary, for example, based on the features you use or your age. Learn More

You Might Also Like

NAKHLAH
Education
Markazi Jamia Masjid Riza
Education
Horami Bible
Education
Muslim Athan, Al Quran & Qibla
Reference
Al Quran with Urdu Translation
Reference
Yassarnal Quran with Audio
Education